کچہ وقت مسکراہٹ کے نام ☁😊☁☁😊☁😁☁ ☁😊☁☁😊☁☁☁ ☁😊😊😊😊☁😊☁ ☁😊☁☁😊☁😊☁ ☁😊☁☁😊☁😊☁ رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں. قسم سے بچپن سے intelligent ہوں پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎 سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋 stupid scienc REHAN_Ahmad.Ani