Damadam.pk
Rehan_Ahmad.Ani's posts | Damadam

Rehan_Ahmad.Ani's posts:

Rehan_Ahmad.Ani
 

محبت شرطوں پہ نہیں کی جاتی
محبت میں جو جیسا ہے ویسے قبول کیا جاتا ہے 💯

Rehan_Ahmad.Ani
 

سوچیں گے تمھیں اب دیر تلک،
کیوں تم سے محبت کی تھی🤐🖤

Rehan_Ahmad.Ani
 

میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگر
میں سب سے کہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے

Rehan_Ahmad.Ani
 

ﻣﻮﻻ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮐﮫ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮯﺑﺴﯽ ﻧﮧ ﺩﮮ
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﮯ ﺧﺪﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﻧﻨﺎ ﭘﮍﮮ

Rehan_Ahmad.Ani
 

*تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں*
*ہمارا کوئی نہیں ہے! یہ ہنسی دیکھتے ہو ...🔥*

✌Ahmadani Baloch✌
R  : ✌Ahmadani Baloch✌ - 
Rehan_Ahmad.Ani
 

*تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں*
*ہمارا کوئی نہیں ہے! یہ ہنسی دیکھتے ہو ...🔥*

Rehan_Ahmad.Ani
 

UsKa atTiTuDe MaDi jUTti ThaLy SaMjhII.....AInDa atTiTuDe dEkhYa Tu MaR dUnGa.....mAKo atTiTuDe deKhaTi haI.. 😏😏😏

Rehan_Ahmad.Ani
 

آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا... 🥀
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا... °°°°>

Rehan_Ahmad.Ani
 

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔

Social media post
R  : POST BY REHAN AHMADANI -