اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے __
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕
گفتگو ہم سے؛ اور خیالوں میں کوئی اور__🌝👌
حال آپ کا بھی میری نمازوں جیسا ہے💔😔
میرا ہو کے بھی تیرے نام ہوا
دل بھی گویا نمک حرام ہوا..🖤
کیا!ا محبت؟؟🙏
یہ لاعلاج ہے مرشد 💔
تمارے ہونٹ شراب تھے کیا…
مجھ پہ جو حرام ہی رہے!!!
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔
عشق میں ملاقات ضروری نہیں,
یہاں حاضریاں دل میں ہوتی ہیں...
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔😢
✨وہ اچھے ہیں تب بھی قبول😌
✨وہ اگر برے ہیں تب بھی قبول_😌_کہ مزاج ے عشق میں عیب ے یار دیکھے نہیں جاتے..🥰
💯✨🌹❤️
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
💔💔
"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!
💔
نجانے کتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں
خدا امان میں رکھے حسِین لوگوں کو...!
#لاحاصل لڑکا!!
تیری آواز زخم بھرتی ہے
میرے مہرباں بولا کر
ڪَتيون ڪيئي ياد ۾ گُذريون چڱو چيٽَن ۾ ملنداسين
سَرھن پيلا جھليندي گُل انھن کيتَن ۾ ملنداسين
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔
تڑپ اے دل ___________ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے🥺
جدائی ہم نشینوں کی _________ بڑی غمگین ہوتی ہے💔
لہجے سمجھ آتے ہیں مجھے،
مرشد
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا🤫🤫🤫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain