💞کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑا مجھے وہ شخص چاہے💓💓💓
تڑپ اے دل ___________ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے🥺
جدائی ہم نشینوں کی _________ بڑی غمگین ہوتی ہے💔
اتنی قبریں نہ بناٶ میرے اندر محسنؔ
میں چراغوں کو جلاتے ہوٸے تھک جاتا ہوں
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے۔۔۔
مگر محبت کو استعمال مت کیجئے۔۔🖤🥀
اس درد کی زندگی سے گزر کیوں نہیں جاتے
,اک بوجھ ہیں ہم آخر مر کیوں نہیں جاتے💔
واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں😕. وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ🙃
کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں
اور میں بھی خود سے بہت پریشان ہوں😭
آؤ اک بار پهر کهیلیں ، کبهی جو کهیل کهیلا تها
تیری خیرات پتهر کی ، میرا کشکول شیشے کا💔💔
ہماری افوا کا دھواں وہی سے اٹھتا ہے 🌪️🌪️
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہے🔥🔥
🦁👑💣
بالغ ہوتے ہی کر دوں گا شادی ان کی؟؟
میں اپنے بچوں کو محبت نہیں ہونے دوں گا؟؟
کہنے کو لفظ نہ رہے
سہنے کو عمر باقی ہے🙃
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔
رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ۔🙏🏻💔
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"💞💞💞💞
*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*
*اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀
کھلی کتاب تھی ساری ہی زندگی میری...
پڑھا کسی نے نہیں ، تبصرے بہت سے ہوئے...🖤🥀
کب تلک لوٹ کے آؤ گے ___بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے!!
میــــں قصہ #مختصــــر نہیــــں تھا
ورق کو جلــــدی پلٹ گۓ ہو تــــم.. 😔😔😔
*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_🙃
کبھی تو مِل پہلی ملاقات کی طرح........❣
بگڑا ہی رہتا ہے____کیوں حالات کی طرح........❣
وہ اِک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا..........❣
وقت تو دیتا ہے____مگر خیرات کی طرح. . .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain