صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں♥️🥀
کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎
یار منایاں دکھ نئیں مکدے
درد سنایاں دکھ نئیں مکدے
ہاسے جگ تے رُل جاندے نیں
رولے پایاں دکھ نئیں مکدے
ہارے دل دی چوکھٹ اُتے
تارے لایاں دکھ نئیں مکدے
پیری پے کے ویکھ سجن دے
ترلے پایاں دکھ نئیں مکدے
وشال سحر










میری موت کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے🔥
سنا ہے اس سال نکاح ہے اس کا فراز 🔥
ضروری نہیں کہ ٹائم پاس کچھ دنوں کا ہو کچھ لوگ 1سال 2 سال اور 3،4 سال بھی ٹائم پاس کرتے ہیں
اور اتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ گزرا ہر لمحہ آپ کو سچ لگتا ہے
کیونکہ آپکو ان پر پورا یقین ہوتا ہے 💔🙂
ہم جو بے حال زار بیٹھے ہیں
دل کی دلی بھی ہار بیٹھے ہیں
#______ن_و_م_ی_🥀✍️
چرچے ذرا خاص ھیں🔥🔥
اس لیے کافی لوگ خلاف ھے۔💫🔥
نہ پرکھ میری محبت کودنیا کی دولت کے ترازوں میں
سچ تو یہ ہےکہ وفا کرنے والے اکثر غریب ہوتے ہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain