"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'__
``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے__¡
لاش کو کنارے لگا دو_؟




💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤
وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہم فقیروں کی دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
*تیرا* ہی *پوچھتا رہتا* ہوں *باتوں باتوں* میں.. 😞
*مِلا ھے* جب بھی *کوئی* شخص *تیرے گاؤں* کا... 💯
اکثر جن کی ہسی خوبصورت ہوتی ہے🔥
__________"مرشد"_________
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں 💯 🥺
کیوں درد بے حساب ہوتا ہے💔
کیوں وہ دور رہ کر بھی پاس ہوتا ہے
کیوں دل تڑپتا ہے اسی کے لیئے😟😟
کیوں کوئ بے وفاہو کر بھی
خاص ہوتا ہے
مرشدزادی اک شہزادی،
عشق سکھایا کرتی ہے وہ۔۔!!
AK talash hai zindagi koi to sathi chaia
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔





یونہی رنجشوں میں گزر گئے کبھی وہ خفا کبھی ہم خفا 💔🙂
سیاہ رات، اداس دل 🙂
الجھی ہوئی ذندگی تھکے ہوۓ ہم🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain