خود سے بھی گھبراؤ گے،
جب عشق تمہیں ہو جائےگا۔!!
اس کی آنکھوں کا دوش تھا سارا
روح چھلنی تھی دل بھی گھائل تھا
اس کو فرصت نہیں تھی سننے کی
حال کہنا بھی اس سے مشکل تھا
نہ میں بولا نہ اس نے پوچھا کچھ
میں بھی ضدی تھا وہ بھی پاگل تھی
بھول جاتا اسے چاچڑ لیکن
بھول جانا بھی اس کو مشکل تھا
ھمدردیاں ، خلوص ، دِلاسے ، تسّلیاں
دِل ٹوٹنے کے بعد .. تماشے بہت ھوئے
♥️🥀
تم کیا جانو میرے گاؤں کا حسن
چاند رہتے ہیں کچے مکانوں میں 🔥
اے غمِ یار بخش دے مُجھ کو۔
کیوں مُجھے تُو اُداس کرتا ہے۔
ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ہو تم۔
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جیسے مرنے کا شوق ہو۔۔🔥✨







اور تو کچھ نہیں کیا میں نے،
بس اپنی حالت تباہ کر لی ہے!
اک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے.
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے
جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓
میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️
شاعری کے لئے کچھ خاص نہیں چائیے ....!
اک یار چائیے وہ بھی دغاباز چائیے....
Agree krty ho phr sb?
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
Khuda kare k tujhe kesi SE ishq ho
Mujhe ab tumhain barbad hote deakhna hai ...
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain