ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے




اک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے.
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے
پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا یہ زمانہ
اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی
الجھنوں کی بھیڑ میں
لاپتہ سی ہے زِندگـی💔
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
کوئی قیمت نہیں محبت کی ___🦋
سب خریدار غور سے سن لیں___
ھم سے کلام زرا ادب سے کرنا 🖤
لہجوں کی سختیاں ھم منہ پے مار دیتے ہیں 🖤
تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے 🔥💯🙏🙏
#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں🤫🥀
""""میر صاحب""""
غم کہنے کو کم لگتا ہے
ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ہے😢
""""میر صاحب""""
زمانے کو چھوڑ کر تو تجھے اپنایا ہے ❤🔥
تیری چائے میں ہماری محبت کا رنگ جو آیا ہے 🔥
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا,,💯*
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں🤫🥀
""""میر صاحب""""
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain