اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا
مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے
جانتے ہو روتے وقت آنسو کیوں گرم ہوتے ہیں ؟
کیوں کہ دل جل رہا ہوتا ہے............😢
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
#
مجھ پہ گزری تو میں نے جانا یہ
لاش پنکھے سے کیوں لٹکتی ہے
" نفرتیں اچھی ہیں اُس دھوکے سے جِسے لوگ مُحبت کہتے ہیں! ۔ " 💔🙂
.
میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں
💔
❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے....!!!💔🙂
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!😐💔 good night
🌺تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💁
🌺ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍😍
میں نے الفت کے فسانوں میں دیکھا ہے تمہیں
تم وہی ہو نا جو دھڑکن ___ بڑھا دیتی ہو ♥️
عشق نور ہے جہاں کا اگر ہو حقیقی،
باکردار کبھی جسم سے کھیلا نہیں کرتے،
میں تیرے زہر سے واقف ہوں محبت
میرا بہت نازوں سے پالا ہُوا سانپ ہے تو..........
*آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا*
*کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا*🙃🙃
نازک سا تھا میرا ادھورا دل
اسے بھی توڑ دیا گیابے رحمئ سے
مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد __ ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا
بچھڑ کر تجھ سے کسی اور پہ مرنا ہو گا
ہائے افسوس ہمیں یہ تجربہ بھی کرنا ہو گا❤
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
ہم ــ گاون ــ کہ ــ لوگ ــ ہي ــ صاحب❤
فصل ـــ اور ـــ نسل ـــ ڪي ـــ پہڇان ـــ رکھتي ـــ ہي🔥🔥
💕بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں ۔
ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں ۔🔥
❣
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain