پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر سانول 😞
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے❤️💯
بڑا عجیب ہوتا ہے____ یہ محبت کا کهیل بھی.....؟؟
ایک بھی تهک جائے____ *تو دونوں ہار جاتے هیں*...... 😢😭
اب جو باقی ہوں وہ خود کا ہی ہوں
وہ جو تیرے حصے کا تھا وہ مر گیا ہوں...!!!! good night
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
ان دنوں ذرا احتیاط سے رہنا صاحب۔___ 💞
عشق اسی موسم میں شکار کرتا ہے🔥
کوئی لاکھ پڑھے پیار کے مَنتَر
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ،وہ ڈسا کرتے ہیں
اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا
مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے
جانتے ہو روتے وقت آنسو کیوں گرم ہوتے ہیں ؟
کیوں کہ دل جل رہا ہوتا ہے............😢
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
#
مجھ پہ گزری تو میں نے جانا یہ
لاش پنکھے سے کیوں لٹکتی ہے
" نفرتیں اچھی ہیں اُس دھوکے سے جِسے لوگ مُحبت کہتے ہیں! ۔ " 💔🙂
.
میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں
💔
❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️
شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے....!!!💔🙂
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!😐💔 good night
🌺تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💁
🌺ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍😍
میں نے الفت کے فسانوں میں دیکھا ہے تمہیں
تم وہی ہو نا جو دھڑکن ___ بڑھا دیتی ہو ♥️
عشق نور ہے جہاں کا اگر ہو حقیقی،
باکردار کبھی جسم سے کھیلا نہیں کرتے،
میں تیرے زہر سے واقف ہوں محبت
میرا بہت نازوں سے پالا ہُوا سانپ ہے تو..........
*آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا*
*کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا*🙃🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain