*یہیں پر دفن کر دو اس گلی سے اب کہاں جاؤں
*کہ میرے پاس جو کچھ تھا یہیں آ کر لٹایا ہے
"- شور کرنے والے اچانک خاموش ہو جائیں تو ان💔
کی خاموشی سے سکون نہیں "خوف" آتا ہے!🔥
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
#مــشہور ہـوگا اس شـہر میـں #شہـزادوں کا حـسن🖤
#مـگر #کالا_سـوٹ پہـن کـر ہم بھـی #کـمال کے لگـتے ہیـں🔥
Salam all
asslam alaikum all dears
تیرے لیے تو خواب تھا آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی
ویکھن وچ کتنا سادا اے
پر عشق بڑا ای ڈاھڈا اے









جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں
تو مجھے ڈُھونڈ میں تجھے ڈُھونڈوں
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
جونؔ ایلیاء
بدن کے قید خانے میں، عجب تھی روح کی حالت
اسیری بھی مقدم تھی، رہائی بھی ضروری تھی
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا.
ہم جِسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
*شکیل بدایونی*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain