ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا
ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے💔
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو ۔۔
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
good night have a sweet dream
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔#
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی 😘
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
*یہیں پر دفن کر دو اس گلی سے اب کہاں جاؤں
*کہ میرے پاس جو کچھ تھا یہیں آ کر لٹایا ہے
"- شور کرنے والے اچانک خاموش ہو جائیں تو ان💔
کی خاموشی سے سکون نہیں "خوف" آتا ہے!🔥
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
#مــشہور ہـوگا اس شـہر میـں #شہـزادوں کا حـسن🖤
#مـگر #کالا_سـوٹ پہـن کـر ہم بھـی #کـمال کے لگـتے ہیـں🔥
Salam all
asslam alaikum all dears
تیرے لیے تو خواب تھا آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی
ویکھن وچ کتنا سادا اے
پر عشق بڑا ای ڈاھڈا اے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain