آج کل کوئی قابل اعتبار نہیں 💔
جس پر بھروسہ کرو وہی ڈس لیتا ہے 💁🏼
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت❤🥀
عاشقی میں بہت ضروری ہے
بے وفائی کبھی کبھی کرنا
گفتگو ان سے روز ہوتی ہے
مدتوں سامنا نہیں ہوتا
"فضا میں اُڑتی ان رنگین تتلیوں نے"🥀
" تیرے آنچل سے رنگ چراۓ ہوں گے" 🔥
Way to jamshoro ❤❤❤
*Wishing eid day*
Wishing you all
Happy
Second day
Of
Eid_ul Adha
May Allah flood your life with happiness and joy....
🥀🌸روتے ہیں تنہا دیکھ کر مجھے وہ راستے 😢
🍃☘️🌹جن پر تیرے بغیر ہم گزرے کبھی نہ تھے 🌷 😞
روکنا ایک رسم ہے ورنہ
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
جو بھی آیا ہے، اس نے جانا ہے
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے♥️🥀
سانسیں میری الجھ جاتی ہیں
جب تمہارا نام کوئی اور لیتا ہے😒
❤: یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں❤
❤زرا آؤ!سمجھاؤاسے کہ اب تم وہ نہیں رہے❤
نہ ثبوت ہے، نہ دلیل ہے
میرے ساتھ ربِ جلیل ہے
تیرا نام کتنا مختصر
تیرا ذکر کتنا طویل ہے____♥️
عشق واجب "وفا لازم "درد واجب "دوا لازم
ہجر واجب "سزا لازم "روگ واجب" دعا لازم
اعلان کچھ یوں ہو گا مسجد میں۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
حضرات۔۔۔
ایک مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا۔۔۔۔۔۔!!!!
"محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتا ہے ❤
بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے"❤️😘😘😘
"
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم🔥
ہونٹ پر تل ہے جان لیوا سا۔۔❤️
گال پر اک کھائی، اللّٰہ توبہ۔۔❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain