کوئی فلسفہ نہیں عشق کاجہاں دل جھکے وہیں سر جھاوہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جانہ سوال کر نہ جواب دے
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ .
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے...!😊
❤ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨا ہے❤
❤ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ❤
مانگی تھی خدا سے ھم نے___ محبت کی زندگی۔۔❤
خدا نے تم سے ملا کر ___زندگی کو ہی محبت بنا دیا..💖
*میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا*۔
*یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں*.❤
ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﮐﺮ ﭘﺮ....!
ﺍﮎ ﺑﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮﮰ ﭼﺮﺍﻍ ﻧﮯ ﺟﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻥ ﻟﯽ
میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں🖤🥀✌
آج گلشن میں گلابوں سے مخاطب ہو کر ☺
ہم نے جاناں تیرے ہونٹوں کی ہنسی مانگی ہے 😘
چائے بھی پوچھ کر بناتے ہیں🤨
کچھ لوگ زہنی غریب ہوتے ہیں😏
*ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ*
*چال بازی کسے نہیں آتی*
مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں
جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں ۔
ایک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر..
اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں..
🖤😉*_#_❣️🥀ساقی 😊💯✍️*_
شیریں انداز طبعیت پہ نہ جائیں ؟؟
دل چائے سے بھی کڑوا ہے ہمارا!!☕
🫖☕
وہ چائے رکھی ہے ٹیبل پر اتوار پرانے لے آؤ 🤍 میں کہہ دونگا آج چھٹی ہے تم یار پرانے لے آؤ🖤
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
میں نے اس کے لیے سب کو چھوڈ دیا
اس نے کسی کے کہنے پے مجھے چھوڑ دیا🥀💔🙂
💔دھڑکن💔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے💔💔
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے.....!!!
میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain