تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
🍁"وہ ٹوٹنے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ،
وہ #کن فرمائے گا اور فیصلہ ہو جائے گا..."♥😍
تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣
آج بهی تمهارے پیغام کا انتظار کرتے کرتے شام ہو گئی
:اے دوست:
لیکن پاگل دل نہیں سمجهتا کہ مصروف لوگ اپنی مرضی سے یاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!
وفا کی تلاش تو بےوفائوں کو بھی ہوتی ہے
ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کی خاطر
حال پوچھتی نہیں دنیا زندہ لوگوں کا
چلے آتے ہیں جنازے پہ بارات کی طرح ...🖤🥀
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
تماشہ روز کرتے ھو--♥️ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥️
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم 🍂🍁
کتنی چیروں پر الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے 💔
لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے_____!!
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت ہوگی
.
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤
چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ
دفن باہوں میں کرو گی یا سینے میں
درد ہو دل میں تو دوا کیجیئے___!
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے__
غالب!
ھم _________ زندگی کے اُس دور سے گُزرے ھیں
جہاں ______________؟؟؟
اپنےتو ملتے ھیں مگر ان میں اپنا پن نظر نہیں آتا میاں جی
اے موت شہرِ غربت میں دیر سے مت آیا کر
کہ خرچہ تدفین کا بیماری پہ لگ جاتا ہے
جب بھی دیکھا پاک نظروں سے ہی دیکھا...!
اے فرشتوں میری محبت کو عبادت لکھنا.۔۔!
اب بھی آ جاتا ہے میرے خیالوں میں وہ ۔ ۔ !! ❤️
اب بھی لگتی ہے حاضری اس غیر حاضر کی ۔ ۔ !!
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
جناب
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا _____دُکھ ۔۔🖤
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اُڑایا نہیں کرتے 🖤.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain