اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯
خوشبو سے ناراض ھے میری زندگی،
محبت کی محتاج ھے میری زندگی،
ھنس لیتا ھوں لوگوں کو ھنسانے کے لئے
ورنہ درد کی کتاب ھے میری زندگی
❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉
. . . . . . .
❤مگر ہم بهی وہ پهول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے🔥🔥
💫💏💫
: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○
پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…
وہ بیٹھا ہے دل میں پیر بن کر
سانسیں ہیں مرید جس کی..!!!.
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
🍁"وہ ٹوٹنے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ،
وہ #کن فرمائے گا اور فیصلہ ہو جائے گا..."♥😍
تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣
آج بهی تمهارے پیغام کا انتظار کرتے کرتے شام ہو گئی
:اے دوست:
لیکن پاگل دل نہیں سمجهتا کہ مصروف لوگ اپنی مرضی سے یاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!
وفا کی تلاش تو بےوفائوں کو بھی ہوتی ہے
ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کی خاطر
حال پوچھتی نہیں دنیا زندہ لوگوں کا
چلے آتے ہیں جنازے پہ بارات کی طرح ...🖤🥀
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
تماشہ روز کرتے ھو--♥️ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥️
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم 🍂🍁
کتنی چیروں پر الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے 💔
لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے_____!!
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت ہوگی
.
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤
چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ
دفن باہوں میں کرو گی یا سینے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain