شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں🌔
اور پھر رات گزر جاتی ہے اُن کی خاطر داری میں🎗♣🖤🥀
اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢
Kesa ho sb mere fallowers thori gup shup ho jia or mera sfr bhe guzrta jia ga....
Traveling from karachi
وہ لمحے جو سنگ تیرے ہم نے گزارے تھے۔۔۔۔
ان حسیں لمحوں کی یاد اب بھی باقی ھے جاناں۔۔۔۔
یہ تو عشق نے مجھے بڑا کردیا ___ورنہ___
میں گھر میں سب سے چھوٹا ہوا کرتا تھا
💔🙂
_____ﺗﻮﮌﯾﮟ ﮔﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻄﺮﺡ ﺳﺪﮬﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﮔﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ
ﮨﻢ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻤﮩﯿـﮟ ﺣـﻖ ﮨـﮯ ﺍﭘﻨـﯽ ﺯﻧـﺪﮔﯽ ﺟـﯿﺴﮯ ﭼـﺎﮨـﻮ ﺟﯿـﻮ ﺗـﻢ...😊
ﺑـﺲ ﺍﮎ ﭘـﻞ ﮐـﮯ ﻟﯿـﺌﮯ ﺳـﻮﭼﻨـﺎ ﻣﯿـﺮﯼ ﺯﻧـﺪﮔـﯽ ﮨـﻮ ﺗـﻢ...💕
تم سمندر ہو ٬ تم ہی ساحل ہو
سچ میں تم چاہنے کے قابل ہو
چھوڑ جاتے ہو کیوں مجھے تنہا؛؛
تم میری حسرتوں کے قاتل ہو😒
خلوص والے لوگ خرید لیتے ہیں مجھکو
مغرور لوگوں سے اپنا کوئی کاروبار نہیں
قید ھے جو دل غم کی کچھار میں
یہ کرب ھے تازہ بچھڑی مسرتوں کا !!
پھر سُناتے ہوۓ خُدا کو حالِ دل
ہم بچوں کی طرح سسک پڑے 😭
ٹھوکریں کھا کے ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ
چھوڑ ناں یار !!! مثالوں سے کہاں سمجھیں گے
.🔥🔥 *گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ...!
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا* 🔥🔥
🍁وہ۔ عشق۔ ہی. کیا۔ جو۔ 🌺
🌾آنکہوں۔ سے۔ نـ۔ ٹپکے...🍁
کبھی درد ھے تو دوا نہیں ..... جو دوا مِلی تو شفاء نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اِس طرح .... جیسے میرا کوئی خُدا نہیں..
مر گئے ہجر کی وحشت سے جگنو سارے✨
دلِ بیزار تُجھے موت نہ آئی اب تک🔥🔥🔥
🦋🥀
-✨💔
محبت ہر بندے کےلیے سرخ گلاب نہیں ہوتا...🥀🖤
دردَن دل آزاري سائين
ڪَر ڪا موٽڻ واري سائين😪
رجب فقير
میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے
کہ لوٹ لیں نہ کسی روز کچھ پلا کے مجھے
*جلیل مانک پوری*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain