مر جاؤں ہچکیوں سے
تو اس قدر مجھے یاد کر__!!!
میرے وجود________ سے بیزار لوگ
میری موت پر__________ خوب روئیں گے......
پہلے ڈهڑکتا تھا
اب کانپتا ہے دل...!!!!
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا 💯
میری تو آواز ہی نہ نکلی 💔🥀🌚😭
_
یار کی ایک نگاہ نے توڑ دی شراب کی بوتل ہم پر ...
اے ساقی
اگر دیکھتے نہ مست نگاھوں سے تو آج میخانہ بھی پی جاتے ...
"ہم خاک، ہم عاجز، ہم فقیر
آپ چنے ہوئے بے مثال پیا" ✨🙃
♣آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں..♥♥♥
♣ آج ہم دُکھ سے بھرے بیٹھے ہیں..♥♥♥
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔ ☝🏻#
بے خودی بے سبب نہیں غالب🖤
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے❤️
لو بھول گئے تم آخر ۔۔۔۔❤️❤️
مگر ھم مسلسل یاد کرتے ھیں
جب وہ آۓ تو اُسے کہنا __ کفن نا اُٹھانا _میری لاش پر سے
🖤🥀
اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں.
ان کی نظر میں میری تباہی کے واسطے
اتنا خلوص تھا کہ شکایت نہ ہو سکی ..💔
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
میری آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی...... کہ میرا اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے ❤️
Good night all of u
;"* کوئی ایسا شخص بھی دے *";
*"; مولا ;"*
;"*جو مجھے کھونےسے ڈرتا ہو*";
💔💔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
اور جب میں مر جاؤں نا۔۔۔!!
تو تم میری قبر پے بیٹھ کے سپارے پڑہنا۔۔۔!!😢😭😭
میں رانجھا تھا اپنی کہانی کا
اور رانجھا تو کہانی میں مر جاتا ہے نہ۔۔۔😭😭
*بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!*
*میٹھا بولو اور خرید لو...!!!*
مــیں بھــیک دے کــے بـھـکـاری سـے بـد دُعـــا لــوں گـــا🤲😢
کــہ مـجـھ کــو عـــین جــــوانـــی مـــیں مــوتـــــ آ جــائــے😢💔😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain