میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا"
"آپ جو بچپن میں مرگٸے ہوتے💔
اتنے سے ہو _______اے دل
آفت کیوں مچا رکھی ہے!😭😭😭😭😭
اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے
مرنا بنتا تھا .... رو رہا ہُوں میں..😭😭
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں،
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا،😞😞😞
*"روتا رہا میں رات بهر، پر فیصلہ نہ کرسکا
*"تو یاد آرہا ہے، یا میں یاد کر رہا ہوں😭😭😭
میری اداسی کا کوئی علاج کیجیئے۔۔۔
میں اکیلا ہوں مجھ سے بات کیجیئے۔۔۔😭😭😭
مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے.😔
مرشد ہمارا مرض لا علاج رہ گیا💔😭🙏
ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ
ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﻥ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻢ ﺗﺎﻟﯿﺎﮞ
ﺑﺠﺎﻧﺎ👏👏😭😭
میں صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجیئے
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجیئے...🔥😭
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️
زندگی روز مجھ سے کہتی ہے_😔
تم نے یے کیا حال کردیا میرا_💔
چیخیں بھی یہاں کوئ سُنتا نہیں
اور تم چلے ان لوگوں کو شعر سنانے🥀 😭😭
میرا رنگ روپ بگڑ گیا..
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا..
😭😭🙏🙏💔👈
جنازہ میرا روک کے وہ اس اَنداز میں بولا
ہم نے تو دوستی ختم کی تھی تم نے تو زِندگی ختم کر ڈالی 💔💔💔😭😭
*_الف سے اب اداس رہتا ہوں...!!!😖_*
*_ب سے برباد کر دیا اس نے...!!!💔_*😭😭😭
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی😢😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭
لباس عشق پہن کر، قلندروں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں۔۔۔🔥🖤
کافروں سے بدتر ہوتے ہیں 🖤
بیچ راستے میں چھوڑنے والے 🔥
سنو! جذباتی باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
چار بزرگ بیٹھیں گے تو مسلہ حل ھو گا
الفاظ_____ ع ش ق
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain