محسوس کیجیۓ جذبات میرے
آپکی واہ سے ہم متاثر نہیں !!
بہت درد دیتا ہے
کسی کا انتظار کرتے رہنا ____💔🖤🥀😭😭😭
ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا
💔🙂😭😭
.
اسے خاموشیاں پسند تھیں۔۔۔۔۔
سو ہم نے کفن اڑھ لیا۔۔۔
دل ٹوٹتا نہیں توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔
آج کل استعمال کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔۔۔
💔💔💔💔
کوئی قبرستان ہو تو بتانا دل کے ارمان دفن کرنے ہیں 😊💔
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ 🤷🏻♂😎
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارے 🔥💯
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب 💗
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے 💔
قتل میرے دل کا۔۔۔
میرے یار سے ہو گیا۔۔
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب
رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے 🔥🔥
مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔
تجھ کو پا کر بھی کچھ نہیں پایا______
تیرے ہو کر بھی _____, بے سہارا ہوئے ہم!!!!!!🖤🥀
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,
*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯🌝
#👑🔥
```عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے نہ🖤
رِم جِم ،رِم جِم برس رہی ہے
یا د تمہا ری قطرہ قطرہ۔
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
Good morning
مجھ کو جاننے لگے ہو تم
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے💔
ایک دفعہ کا ذکر ھے💔..
ھم بھی کسی پے مرتے تھے💔💔
💔 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain