ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں💎
نا محبت بدلتے ہیں نا یار💞💯
☘️💞تیری طرف بھیجے ہوئے سبھی کبوتر💞☘️
💞☘️جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے☘️💞
─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━━─
میں دسمبر اور تو جنوری
رشتہ کافی نزدیک کا ہے
اور انتظار سال بھر کا ••!
کون خریدے گا اب تیرے آنسو ہیروں کے دام میں
۔۔۔۔
وہ جو درد کا اک تاجر تھا * محبت *چھوڑ دی اس نے۔۔۔
Good morning
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*
موت آ جائے غالب
بس امی کی جوتی کھا کے ہنسی نا آئے🤪🤭
قسم سے ایک اور پڑ جاتی ہے😷😷
😂😂😂
دل__تیزاب__میں_ڈال__کر__جلا__دیجئے..
#لیکن____خدارا___محبت____نہ___کیجئے.
وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔
سب علاج____رہے بے کار !!!!
تیرا ساتھ ہی___ شفا ٕ ٹھہرا...❤
❤عشق__ڈھونڈتا_ہے_____ہمیں❗🔥
❤در__بدر_______گلی__گلی❗🔥
👌#عشق_ہے!!_تو_شک_کیسا 🔥🔥
👌#نہیں_ہے!!تو_حق_کیسا🔥🔥
#
Good morning 😘 all dears
وقت کے ایک تماچے کی دیر ھے صاحب،
میری فقیری بھی کیا،،تیری بادشاھی بھی کیا...!
💔
نَہیں پَڑتَا کِسی کَو کَوئی فَرق کِسی کَے جانَے سَے
کِسی اور کَے سَاتھ مَصروف ہونگے وَہ دِل لَگانَے مَیں
عشق کی نگری میں معافی کسی کو نہیں ہوئی💕
عشق عمر نہیں دیکھتا اجاڑ دیتا ہے بس💕
صا حب ! مجھے انصا ف چا ہیئے
دل میرا ہے تو مالک کوئی اور کیوں؟🖤💔❤
سلسلہ عشق کا ہے آج بھی عروج پر💕
کوئی چاہ کے ٹوٹتا ہے کوئی چاہتا ہے ٹوٹ کر💕
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
*🔥★᭄
" عشق ایک بَد دعا ھے، میاں🔥
" جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے💔💯
مرشد! محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد! مری تو زندگی برباد ہو گئی
💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain