نیند آئے گی تو اِس طرح سوئیں گے
ہم کو جگانے کے لئے لوگ روئیں گے 😢😥
🖤
إنا لله وإنا إليه راجعون
وہ محبت شناس تھا ہی نہیں .۔۔.....!!!!
پھر ہم اس سے کیا امید وفا رکھتے۔۔۔۔!!!!
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں 💔
محبت وہ نہیں
جو آپ سے تم کر دے
محبت وہ ہے
جو تم سے آپ کر دے۔
Well come back
وہی ہوا نا تیرا دل بدل گیا
میں نے کہا بھی تھا یہ محبت نہیں جو تم کرتے ہو🥲💔
Damadam kuch dn kalea srdi ke chotyon pa ja rha hai good bye dears
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے♥️✨
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں💔
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔💔
#جون ایلیاء
میرے مزاج کی بات تم کیا كرتے ہو ...👇
کبھی کبھی تو ہم خود کو بھی زہر لگتے ہیں..👍
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے،
........... . ...................❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے نادان💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھّا ہے
دل کے رخسار پہ اس وقت تیری یاد نے ہاتھ
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻
میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
😥😥😥💔💔💔
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوۓ محسن..!!
وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا..!!
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain