Damadam.pk
Rehan_khan_baloch's posts | Damadam

Rehan_khan_baloch's posts:

Rehan_khan_baloch
 

نشہ تھا ان کی جھوٹی باتوں میں❤️
مرشد
وہ وقت گزرتے رہے ہم عادی ہوتے رہے❤️

Rehan_khan_baloch
 

ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا

Rehan_khan_baloch
 

*تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی*
*جتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئ* 🖤

Rehan_khan_baloch
 

شوق اس کے بدل گئے شاید
وہ میرے شعر بھی اب نہیں پڑھتا

Rehan_khan_baloch
 

محفل میں چل رہی تھی ہمارے قتل کی تیاری

ہم آۓ تو کہنے لگے , بہت لمبی عمر ہے تمہاری ! 🙂 💯

Rehan_khan_baloch
 

ہم بھی جیت جائیں گے ہر جنگ ارطغرل کی طرح۔
'' ''
بس کچھ یار چاہیے حليمہ سلطان کی طرح. . .

Rehan_khan_baloch
 

تعلق میں معاںٔدے نہیں رکھے جاتے🔥🙏
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ💯🥀🍁

Rehan_khan_baloch
 

میں نے دروازے پہ تالا بھی لگا کر دیکھا ہے،،
غمَ__ مگر پھر بھی سمجھ جاتے ہیں کہ میں! گھر ہوں ،،💔💔💔

Rehan_khan_baloch
 

*سگریٹ کے دھوئیں کی طرح پھونک دوں گا
*یہ جو / مرشد / اور سرکار بنے پھرتے ہیں ....🖕🏻

Rehan_khan_baloch
 

چھپاتا پھر رہا ہے لوگوں سے یوں.
محبت میری عیب ہو جیسے~🖤

Rehan_khan_baloch
 

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی ، مگر یاد تو کر
تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی

Rehan_khan_baloch
 

غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔

Rehan_khan_baloch
 

موبائلوں کے دور کے عشق کو کیا پتہ۔۔۔رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر❣

Rehan_khan_baloch
 

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا❤️

Rehan_khan_baloch
 

-
عشق میں کون تُو؟ کون میں؟ کون وہ؟
عشق میں تو یار ، یار "بس" ، یار
💓

Rehan_khan_baloch
 

میں نے چاہا تھا حادثہ ہو کوئی
اور پھر "عشق" ہو گیا مجھے !
Good morning

Rehan_khan_baloch
 

تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو,!❤❤

Rehan_khan_baloch
 

*موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے*
*زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے*💔🥀

Rehan_khan_baloch
 

خود کو کیا سجاؤں۔۔۔۔
۔۔۔۔!!!😢😢
دل میں ویرانیاں بڑی ہیں
۔۔!!!💔💔

Rehan_khan_baloch
 

, "چاند" پر اگر "نور" نہ ھوتا،
تنہا "دل" "مجبور" نہ ھوتا،
"آپ" سے "ملنے" ھر "روز" آتے دوست،
اگرآپ کا "شھر" اتنا "دور" نہ ھوتا