اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی ♥️
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کہ یہ کیا کیا تو نے 😐
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا
اداس 💔
روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔
👉💔
ہم سے قاتل کا ٹھکانہ نہیں ڈھونڈا جاتا
ہم بڑی دھوم سے بس سوگ منا لیتے ہیں
😪
ہم سے قاتل کا ٹھکانہ نہیں ڈھونڈا جاتا
ہم بڑی دھوم سے بس سوگ منا لیتے ہیں
😪
ہم گاؤں والے اظہار نہیں کر سکتے ہم لوگ حسین لڑکیوں سے ڈرتے ہیں💯💔
#Rehan Baloch
یہ بھی ہو سکتا ہے کل زہر میسر ہی نہ ہو
مرشد😵
ہم نے اس خوف سے سانپ بھی پال رکھے ہیں
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥
ہائے کیا شخص تھا جس نے یہ قیامت
کر دی👌🔥
رات بھر جاگتے رہنا میری عادت
کر دی💔
🤨🤨🤨
>, نیند آے نا آے__ چراغوں کو بجھا دیا کرو!!!
<>🔥🔥🔥
رات بھر کسی کا جلنا____ ہم سے دیکھا نہیں جاتا.
تم اداسی کی بات کرتے ہو
💦
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
💔
آستینوں کو جھاڑ کر دیکھو.....
صاحب-💔
آدھا زہر تو اپنوں کا نکلے گا-💯🔥
'
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️
سرد دسمبر لمبی راتیں اُجڑا دل اور تنہا میں
کچھ چادر سے لپٹی یادیں اور چادر میں لپٹا میں
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ Murشد❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے ۔۔۔۔
وہ جس کے لیے آنکھوں کو لال کر ڈالا۔۔۔۔😪
اسی نے مجھے چھوڑ کر کمال کر ڈالا۔۔۔۔💕
اداس رہتا ہے محلے میں بارشوں کا پانی.
کاغذ کی کشتی بنانے والے بچے عشق کر بیٹھے.
#بزم ادب
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain