اُس کی سانسوں کی خیر ہو مولا_________💕
اُس کے صدقے ہی یہ دل دھڑکتا ہے______
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا ❣️❣️❣️
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! (☞ )☞
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔💔🔥💔
گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤
عشق بیٹھا تالیاں بجاۓ گا صاحب
لاش جب پنکھے سے جھول جاۓ گی🖤🥀
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
جی چاہتا ہے چوم لوں دشمن کے پیر بھی.....
آ ئے هیں میرے یار کی گلیوں میں گھوم کر💔💔💔💔
کھڑکیاں کھول رہا تھا کہ_________ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ____ چراغوں کو نگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے___ بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی______ کوئی یاد اُٹھا لائے گی
اُس نے ہنستے ہوئے___ کر لی ہیں علیحدہ راہیں
میں سمجھتا تھا کہ بچھڑے گی تو مر جائے گی
_____Series
کوئی تعویذ دو ایسا میں چالاک ہو جاؤں
بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
اجنبی
خدکشی ... عشق فنا ... قتل یا پھر ترک وفا !
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا لڑکا ....!!
اجنبی
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے
اجنبی
یہ جو سگریٹ کا کش بھرا ہے نہ جاناں
یوں سمجھ تیرا آخری خیال پھونکا ہے
اجنبی
اب میں بس رہ گیا ہوں راتوں کا
مر گئے مر گئے مرے دن
اجنبی
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے,..🥀
ہمھارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے,..🔥🖤
کبھی بھول سبھی عداوتیں💯💔
کسی شام آ کوئی بات کر👑🍂
_ᴊ ᴜ ɴ ɪ 🖤
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو..!!
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے..!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain