یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کمبخت میرے صبر کے ٹکروں پہ پلا ہے
میں نے جگنو کی روشنی میں خط لکھے ہیں
تم بھی کسی تتلی کے ہاتھوں جواب دینا
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﺎﮐﯿﺪ ھے ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ھو ﭘﺎﺱِ ﻭﻓﺎ
ﮐﯿﺎ ﺳﺘﻢ ھے، ﮐﮧ ﺳﺘﻢ ﮔﺮ ﮐﻮ ﺳﺘﻢ ﮔﺮ ﻧﮧ ﮐﮩﻮﮞ
ﺩﺍﻍ دہلویؔ
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا،
مجھے کچھ اور کہنا تھا۔
وہ پل بھر کو جو رک جاتا،
مجھے کچھ اور کہنا تھا۔
غلط فہمی نے باتوں کو
بڑھا ڈالا یوں ہی ورنہ
کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا
مجھے کچھ اور کہنا تھا۔
😓
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر اجا کے سانسیں چلنے لگے
Good night dears 😴😴 ♥️♥️♥️♥️♥️🌹❣️
کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں😢
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
جب مڑ کر دیکھا تو بس اک سایہ💔
پاؤں رکھنے_______ پر چیخ اُٹھتے ہیں
خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻
دو چہروں کا بوجھ نا اٹھایا کیجئے....
دل نا ملے تو ہاتھ بھی نا ملایا کیجیے....
دھڑکنیں دل کی جو سنتا تھا
آج سنتا ہی نہیں سسکیاں میری😭😭
چڑیوں کی طرح ھم بھی شجر چھوڑ جائیں گے..
ترسیں گے لوگ پھر کبھی ہمارے شور کو....💔
اک سہما ہوا پرندا آ بیٹھا میرے بازو پر.
مجھ پر واجب تھا اس کے لیے شجر بن جانا __!!❤️
قسم لے لو محبت میں درد کی وہ شدت ہے
جس درد میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉
*کسی کےساتھ اے دوست زیادہ گہری وفا نہ کرنا*
*گہرائی میں جانے والے اکثر ڈوب جاتے ہیں*
" وقت سونے کا تھا ، یادیں جاگ اُٹھیں ۔ " 💔🙂
ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوق تماشہ کی
کبھی نظریں نہیں رہتی, کبھی منظر نہیں رہتے ....
بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉
🤣😂
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain