موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁
استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆
میں نے آج اپنے گھر🏠 والوں کے لیے دعا🤲کی
کے میرے گھر 🏘️والوں کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں
پھر خیال آیا🤔🤔🤔 کہیں میں ہی نہ مر جاؤں
دعا کینسل😂😱😱😱😂😂😂
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
کچھ الگ تھا کہنے کا --------- انداز ان کا
کہ سُنا بھی کچھ نہیں --- کہا بھی کچھ نہیں
کچھ اس طرح بکھرے --- اُن کے پیار میں ہم
کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں
💞اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو۔ 🥀💦
💞دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ھے 🥀💦
💖جــب میــرے یــار ســے پــردہ نــقــاب گــرا اچــانــک💕
پھــول بھــی کہــنــے لــگے "کاش" ہــم انســاں ہــوتے 💕
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں، سال گُزر جاتے ہیں💔
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
دل کرتا ہے ہروقت .............تیرے صدقے اُتاروں
❤ جناب ❤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے🌺
مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں۔
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں.
آخری خط بھی اسکا خالی تھا
اور......... ہم لڑ پڑے کبوتر سے
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر__تیری
سونپ رکھا ہے آنکھوں کو ہم نے انتظار تیرا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
💔`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔
اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی جون
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..💔😢
#جون ایلیا
اس سے مِلتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے 😍❤️
سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان💯
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان🔥✌💯🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain