نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
Good night dears 😴💤💤💤 🌃
لفظ۔۔۔۔ الفاظ۔۔۔۔۔ کاغذ یا۔۔۔۔۔کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب ۔۔۔!!
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے
دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے💔
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔💔💔💔
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!❤✌
_______💕💯
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا... 💯😘
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...💯😘`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر__تیری
سونپ رکھا ہے آنکھوں کو ہم نے انتظار تیرا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی "
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے🌺
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاؤ گی
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے.!
بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے.☕☺
جس کا نعم البدل نہیں ممکن
”چائے“ انہی میں شمار ہوتی ہے
_❤☕️🌸
تماشہ روز کرتے ھو-------------- وفاؤں کا جفاؤں کا🌹
کبھی اُترو میرے دِل میں-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.💖
قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر❤️
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا
❤💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain