مثلِ آتش ہے یہ روگِ محبّت....🔥
روشن تو خُوب کرتی ہے
مگر جَلا جَلا کر....💔
کاش تم اور میں اکھٹے بیٹھے ہوں اور
فقیر آکر کہے خدا جوڑی سلامت رکھے ♥️
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞👎
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔👍
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔
دن__🌼بدل رہیں ہیں__💔
محبتیں__روگ بن کر___🔥
®
Good night dears ♥️♥️♥️🖤💜💞❣️
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
جب ٹپکے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو کہتے ہیں 🌹🌹🌹
ہم وہ شاھین نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں
یہ دل کی چاہت ہیں ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے
ہیں
💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
ہمیں پتا تھا انجام عشق کیا ھوگا..!!! 🎲🔥🍾
بس جوانی عروج پر تھی زندگی تبا کر بیھٹے..!!!😊⚜🥀💔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
💔ہم تھے ٹھہرے ہوے پانی پہ کسی چاند کا عکس💔..
💔جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا...💔 💔
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔💕💕💕
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے۔
Good night to all dears
ہم تو بکھرے ہیں ٹوٹے ہوئے شیشے کی مانند...💔
کوئی سمیٹتا نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے...😔
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے۔ *شب بخیر*🌹🌹
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain