ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب🍵
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے... 🍵
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا;
_سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💓
"__پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا💓
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
یہ چائے اور عشق دونوں کا کچھ عجیب رشتہ ہے،
ایک کو بنانا پڑتا ہے _ اور دوسرے کو منانا پڑتا ہے. 💓"
❀
#گزرتے_گزرتے__گزر_ہی__جائیں__گے_یارا🔥🔥
#وقت___نہ___سہی___ہم___ہی___سہی💔💔
*تیری حسیں نگاھوں _______کے تبسم کی قسم*
*سو بھی جاوں تو تیرے ____خواب جگا دیتے ھیں*
🤘
کوئ گلہ نہیں مجھے تمھارے نہ یاد کرنے کا.....
اجڑے ہوۓ باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں.
حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘
تجھے بھول جاؤ یہ کوشش کر کے دیکھوں گا
💔💔💔
ویسے دریاؤں کا اُلٹا بہنا ممکن نہیں
دیکھ ساقی کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!! 💕
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی۔۔۔!! 💕
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
عشق ابھی پیش ہوا ہی تھا اِنصاف کی عدالت میں__👨⚖️
سب دِل بول اُٹھے " یہ قاتل ہے" ، " یہ قاتل ہے" _!!🔥🖤
اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا_______😒❤️
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
مرشد ! میرا تو بڑا نقصان ہوگیا
مرشد ! میرا عشق بے ایمان ہوگیا !
💔
یکایک __ بے سہارہ کر گیا !
وہ چُپکے سے کنارہ کر گیا !
*#تنہا_لوگ 💔*
دل کرتا ہے آ ذاد پرندہ ہو جاؤں _ اڑ جاؤں, اور کبھی واپس نا آؤں🔥👑
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.
❤️🔥
جو زرا کسی نے چھیڑا، تو چھلک پڑیں گے آنسو...
کوئی مجھ سے یوں نہ پوچھے، 'تیرا دل اداس کیوں ہے؟'💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain