مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
❤میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا❤
💞تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔💞
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
لوگ دیکھیں گے _____تو افسانہ بناڈالیں گے❤
مرشد
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو❤
#___ good night
محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔
اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے ھو یاں ادا کرتے ھو💓۔
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
تمہیں رکھا ہے ________________دل کے اس مقام پر
جہاں ہم اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے
ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟
روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 💯🙂🔥💔
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھو🥺
ورںہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو😭
دل تماشہ لگائے رکھتا ہے۔۔۔۔۔؟
زندگی تالیاں ۔۔بجاتی ہے۔۔۔۔۔؟✨🖤
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
"اے ساغر"
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓
💘💘💔💔
💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔
بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain