Damadam.pk
Rehan_khan_baloch's posts | Damadam

Rehan_khan_baloch's posts:

Rehan_khan_baloch
 

ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﻧﮕﮯ ﯾﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﺁﺝ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﺭﺩ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﺌﮯ
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﮦ ﺭﻭﯾﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ

Rehan_khan_baloch
 

کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے '
یہ مجازی عشق ہے صاحب ، دوبارہ ہو بھی سکتا ہے💯🔥

Rehan_khan_baloch
 

*وہ شخص جس کے لیے میں نے سفر شروع کیا*
*مُرشد*
*اس نے مجھے رستے میں کھڑا کر کے مارا*

Rehan_khan_baloch
 

_____ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ"
"ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ
ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ"
"ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
💔💔💔

Rehan_khan_baloch
 

ضروری تو نھیں کہ آگ سے جل جائے بشر
کچھ لوگوں کو مقدر بھی جلا دیتے ھیں

Rehan_khan_baloch
 

تمہیں رکھا ہے ________________دل کے اس مقام پر
جہاں ہم اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے

Rehan_khan_baloch
 

حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی
وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں

Rehan_khan_baloch
 

برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا😢💔

Rehan_khan_baloch
 

💕پوچھا جو ہم نے 🔥کسی اور کے ہونے لگے ہوکیا؟؟؟؟💔😢
💕وہ مسکرا کر بولے🔥 پہلے ہم تمہارے تھے کیا؟؟؟؟💔😭

Rehan_khan_baloch
 

_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥
رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی 💔

Rehan_khan_baloch
 

میرے دلِ محروم کے لۓ دُعا کرو
عذابِ عشق سے نجات مل جاۓ😭😭🥺

Rehan_khan_baloch
 

دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں
عشق نے باندھ کے مارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔خدا جانتا ہے💔

Rehan_khan_baloch
 

ماناکےتم گفتگوکےماہر ہو،
جناب
وفاکےلفظ پہ اٹکو_تو_یاد_کرلینا..!!!

Rehan_khan_baloch
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Rehan_khan_baloch
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

Rehan_khan_baloch
 

رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی تمہیں ایسے بھولیں کہ سدا یاد کرو ۔🔥
*Imran ✍️🥀*

Rehan_khan_baloch
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔

Rehan_khan_baloch
 

وبا کا بہانہ بناتے رہیں گے
پرانی کہانی سناتے رہیں گے
کُرونا، کُرونا، ڈرامہ رٙچا کر
اِداروں میں تالے لگاتے رہیں گے
فِیُوْچٙر ہمارا کھِلونا سمجھ کر
نٙئِے سے نٙئِے گُل کھِلاتے رہیں گے
وزیروں،مُشیروں سبھی کو بلا کر
پڑھائی کریں ٹٙھپ، مٙناتے رہیں گے
ہزاروں سُناو فٙسانے مگر یہ
مُعٙلِّمْ ہمارے پڑھاتے رہیں گے

Rehan_khan_baloch
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Rehan_khan_baloch
 

💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞