دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے❤
✦✧✧💔𝙼𝙰𝙺😘✧✧✦
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔😢🙏
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں...
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے...!!
🌻🌻
آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواس
فنا ھو جائیں گے اگر یہ ہی سلسلہ رہا تو
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے..
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے..
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔
🖤🖤🖤🖤تیری تلاش میں نکلوں بھی تو کیا فائدہ.؟
تو بدل گیا ہےکھویا ہوتا تو اور بات تھی😭😭🥺🥺💔💔💔
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا 💔
مرشد 😢
اب وہ روتا ہے اور چپ نہیں ہوتا 💔💔💔
چار دن آنکھ میں نمی ہو گی💔🥀
اگر مر بھی جایں تو کیا کمی ہو گی🙂🥀
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔
میری آنکھوں کی اداسی کو محسوس تو کر ..!!
میں سب کو ہنسا کے _ رات بھر نہیں سوتا..!!!
بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
پھرکیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا
💖💖
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...💔
,,, محبتوں کے لہد میں اتار دیتے ہیں
,, دعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں... 💔🔥
❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain