Damadam.pk
Rehman55pk's posts | Damadam

Rehman55pk's posts:

Rehman55pk
 

اگر کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاﺅ تو یہ مت سوچنا کہ وہ کتنا بے وقوف ہے بلکہ یہ سوچنا کہ اُسے تم پر اعتبار کتنا تھا !

Rehman55pk
 

F to F 🤔

Rehman55pk
 

اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے زیادہ عزت دے کر دیکھو وہ اعلیٰ ظرف ہوا تو آپ کو اور زیادہ عزت دے گا اور کم ظرف ہوا تو خود کو اعلیٰ سمجھنے لگے گا !

Rehman55pk
 

جس شخص میں اخلاص نہ ہو اس کے ساتھ دوستی کرنے کا مطلب خود کو ذلیل کرنا ہے

Rehman55pk
 

اچھے لوگوں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے اُنہیں یاد نہیں رکھنا پڑتا وہ یاد رہتے ہیں۔

Rehman55pk
 

سردارنی نے سردار سے کہا:
“ تُسی ہزاراں وِچ ایک او جی“
سردار نے سردارنی کے منہ پر زور سے تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا:
"باقی 999 کون نیں؟
😹

Rehman55pk
 

اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیئے جاﺅ اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیئے جاﺅ !

Rehman55pk
 

A True relationship has fights, trust, faith, tears, pain, arguments, patience, secrets, intimacy, jealousy and lots of love!

Rehman55pk
 

. اچھی عادات کی مالکہ عورت اگر فقیر کے گھر بھی ھو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ھے..

Rehman55pk
 

بخیل کے اندر وفا نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔
حاسد کو کبھی راحت نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنگ دل کا کوئ دوست نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹے میں مروت نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خائن کبھی قابل اعتماد نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بد اخلاق کے اندر محبت نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Rehman55pk
 

شوہر چلغوزے کھا رہا تھا ،
بیوی بولی : مجھے بھی چکھاو ،
شوہر نے ایک چلغوزہ دیا ،
بیوی : بس ایک ؟
شوہر : ہاں باقی سب کا بھی اسی جیسا ذائقہ ہے ۔
۔۔۔۔😹

Rehman55pk
 

اپنی زبان کی حفاظت اس طرح کرو جس طرح اپنے ایمان کی حفاظت کی جاتی ہے۔ ایمان کی حفاظت نہ کرنے سے ایمان کے چھوٹ جانے کا خدشہ ہے اور زبان کی حفاظت نہ کرنے سے عزیز و اقارب چھوٹ جانے کا۔

Rehman55pk
 

دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرو، بلکہ خود اچھے بن جاﺅ۔ ہوسکتا ہے تمہارے اس عمل سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے!

Rehman55pk
 

انسان کا کردار اس کی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے اگر کسی شخص کے کردار کا پتہ لگانا ہو تو اُسے غصے کی حالت میں دیکھو !

Rehman55pk
 

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالیٰ کو
پسند آجاؤ ، دنیاوالوں کی سوچ تو
روز بدلتی رہتی ہے

Rehman55pk
 

اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے زیادہ عزت دے کر دیکھو وہ اعلیٰ ظرف ہوا تو آپ کو اور زیادہ عزت دے گا اور کم ظرف ہوا تو خود کو اعلیٰ سمجھنے لگے گا

Rehman55pk
 

: بیگم! معاف کرنا میں تمہارے لیے وہ بندر نہیں لا سکا۔ جس کا تم سے وعدہ کر کے گیا تھا۔
بیوی نے کہا: ارے کوئی بات نہیں آپ خود تو آگئے ہو نا۔
😹

Rehman55pk
 

ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔
ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔
ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا۔
🤣😹😂🤣

Rehman55pk
 

لڑکا ٹھوکر لگنے سے گدھے کے پاؤں میں جا گرا
قریب سے گذرتی ہوئی لڑکی بولی بڑے بھائی کے پاؤں چھو رہے ہو
لڑکا بولا جی بھابھی😂

Rehman55pk
 

اگر لڑکیاں بھی مسجد میں نماز پڑھنے آتیں
تو
تمام لڑکے پانچ وقت کے نمازی ہوتے
😹