Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

ایک چاھت ہوتی ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی " صاحب "❤
پتا تو ہمیں بھی ہے مرنا ایک دن اکیلے ہی ہیں 😍😍

Rehmani_Badsha
 

ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے اللّٰہ سے جوڑتی ہے😘

Rehmani_Badsha
 

سنو 🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ھو
تاکہ آپ سے احتیاط کروں 🙈😂😂

Rehmani_Badsha
 

نہ پرواہ اسے میری, نہ اسے میری ضرورت...
میں گلی کا اک مجنوں, وہ پردہ دار لوگ..

Rehmani_Badsha
 

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں..
ھم خود آگئے تو تم دیوانے ہو جاو گے..😉Aaaaa💚

Rehmani_Badsha
 

روز محشر حساب کیا دو گے
تم میری ہر خوشی کے قاتل ہو تم

Rehmani_Badsha
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆

Rehmani_Badsha
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂

Rehmani_Badsha
 

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
🖤💔💔🔥

Rehmani_Badsha
 

ﮨﻢ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﮔﺮ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮﻟﯿﮟ 😊 😊
👻 ❤ 👻
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ 😉 😉 ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 😂

Rehmani_Badsha
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

Rehmani_Badsha
 

پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣

Rehmani_Badsha
 

وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا 😥👇
تختی لکھا کر کمینے کتنی گندی لکھائی ہے تیری😄😄
Happy

Rehmani_Badsha
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
G🖤🖤d Night

Rehmani_Badsha
 

Pakistani 3 chezah bhot shook sa khatay Han
1 ____ biryani
2 ______ kasam
3 _________ ammi ki chappall 😛😂🤦🏻

Rehmani_Badsha
 

.....کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں ۔
ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں
کر سکتے...🖤🥀

For u appee❤️❤️
R  : For u appee❤️❤️ - 
Rehmani_Badsha
 

جن کی آواز سے کانپتے ہیں دشمن آج بھی.
تیرے یار کا تعلق ایسے گھرانے سے ہے.
😎😎😍😎

Rehmani_Badsha
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

Rehmani_Badsha
 

آپ نے Whatsapp کے About میں کیا
لکھا ہے ؟
😄😀
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ اچھا ہے 😍😍😝