Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Funny joke
R  : Hahahahahh Dekho churaiiil in ka hal❤️❤️😂😂😂😂😊😊😊😇😇 - 
Rehmani_Badsha
 

ھمارے ھاں ھر قسم کی ڈیجیٹل دعائیں آرڈر پر کی جاتی ھیں
نوٹ:
ھچکیوں اور آنسوؤں کے پیسے الگ ھونگے
حضرت پالش😛
😂😂

Rehmani_Badsha
 

مجھے تو یہ سوچ سوچ کے خوشی ہوتی رہتی ہے کہ 🙈🙈
شادی کے بعد میری بھی بیوی ہو گی
😍😋😀😋😍

Rehmani_Badsha
 

محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں ❤✨

Rehmani_Badsha
 

#ہم_نے_ایسی_بھی_کیا_خطا_کردی💔
#تم__نے__تو__زندگی__سزا__کردی💔

Funny joke
R  : Hahaha😂😂 - 
Rehmani_Badsha
 

Achiاگر میں کہوں آپ مجھے Lagti ہو تو👈❤️😂

Rehmani_Badsha
 

آج میں فرنیچر کی دکان کے سامنے سے گزرا ڈبل بیڈ دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے 😥🙈😜😂

Rehmani_Badsha
 

حوصلا. ہر Larki deti ہے 😕😕
نمبر. کوی بھی. نہیں دیتا😠😞😔😂😂😂😂

Rehmani_Badsha
 

سمندر سے کہو اپنی موجیں سنبھال کے رکھ لے
یہاں رحمانی ہی کافی ہے طوفاں مچانے کے لیے
❤️❤️😇😇🔥😘🤥😯

Rehmani_Badsha
 

افطاری کے بعد.. جب تک "چاۓ" نہ ملے نا...
تب تک محبوب سے جدائ والی فیلینگز ھی رہتی ھیں......

Rehmani_Badsha
 

کھولوں جو تیرے ہاتھ سے 💞
کاش کوئی ایسا بھی روزہ ہو♥️......

Rehmani_Badsha
 

دل ہی اداس ہے😡😡😡فقط💔💔💔💜💜💜💙💙💙💓💓💓💓💓واسے تو ٹھیک ہوں میں💔💔

Rehmani_Badsha
 

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے؟؟😘😍
According To Ur Battery🔋
Me:57 😁🙈

Rehmani_Badsha
 

محبت چاہے کتنی بھی گہری یا سچی کیوں نا ہو
اگر کمزور یا بزدل شخص سے کی جائے تو ادھوری رہتی ہے🖤🥀
.Points.

3rd sehri muBaraK❤️❤️
R  : 3rd sehri muBaraK❤️❤️ - 
Funny joke
R  : Aisa hi hota hai mere sath to😂😂😂😫 - 
💔💯🔥💔🔥😥😥😫😫
R  : 💔💯🔥💔🔥😥😥😫😫 - 
Rehmani_Badsha
 

آپکی #SIM کے مطابق میں آپ کا کیا ہوں..
#ٹیلی_نار👈جگر😂
#زونگ 👈پیار👫🙈
#جاز دوست "💑💗
#یوفون👈دشمن🤨

Rehmani_Badsha
 

#خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے #دل میں گھر بنا سکیں لیکن-
کچھ ایسے #پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ #بھولنا آسان نہ ہو گا-------
❣️❣️