واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہُوئے
بات اِتنی تھی کہ آنسو نِکلے
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
جن زخموں سے ملی طاقت،
وہ زخم اب تکلیف نہیں دیتے✌
محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے💯🔥
ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی😊
مجھ کو منظو ر ہے گلیوں میں تماشہ ہو نا
شرط یہ کہ گلیا ں میرے دلدار کی ہوں۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
میں سُرمہ کدی نہ پاواں
اکھاں وچ میرا یار وسدا
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
بڑی عجیب سی محبت تھی تمہاری۔۔ پہلے پاگل کیا
پھر پا گل کہا ، اور پھر پاگل سمجھ کر چھو ڑدیا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
ہم نے محبت چھو ڑ دی لیکن
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھوڑا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
میرے بس میں ہو تا تجھے رکھ لیتے دل میں چھپا کر
کہ تجھے سب دیکھتے ہیں اور یہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا💔🔥
میں سُرمہ کدی نہ پاواں
اکھاں وچ میرا یار وسدا
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
کلیجے کٹ گئے سب دیکھنے والوں کے سینے میں
کسے معلوم تھا انگڑائی کا تلوار ہو جانا
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
Muhabbat tumsay nafrat hai💔
ایک کام کرونا
______________
وائرس سےبچنےکیلئےھرنمازکے بعد100باردرودشریف پڑھو نا
*میرے درد کا کچھ حصہ تم لے کر تو دیکھو۔۔*
*جان جاؤ گے کے میں شاعری کیوں کرتا ہوں*💙❤
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
............بس اک سادگی______ ھماری ..!!
بھول گئے کچھ لوگ ہمیں اس طرح....
💔....💔
یقین مانو یقین ہی نہیں ہوتا...:
کوئی جب مُحمد کو ڈھونڈنے نکلتا تھا
پتہ بتاتی تھی خوشبو ،اِدھر سے گُزرے ہیں
❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain