Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی جائینگی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خوُد کو قبر میں پاؤ گے 💔

Rehmani_Badsha
 

کبھـی فــرصــــت ملـے تـو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میری جان
میـرے ہـر شعـر مـیں حوالے تمہـارے ہیـں ❤

R  : Koi aithay vi tapko 😂😂😂 - 
Rehmani_Badsha
 

ہماری سادگی کو دیکھ کر تم
رستہ نہ بدل لینا۔۔۔۔!!
سائین۔۔۔۔۔#👉
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر
تو خدا لکھتا ہے۔۔۔۔۔۔!!🙏😍

Rehmani_Badsha
 

آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا
آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏

R  : Muqaddar♥️🔥🔥 - 
Rehmani_Badsha
 

Koi single bhi hai mere Liya yahan ya sub double hain yahan
😂😂😂
Mera te koi ni aithay me te akaila Han 😫😫
😂😂😇

Rehmani_Badsha
 

اسلام علیکم!
آپکا کوئی پسندیدہ شعر جو مجھے امپریس کردے..
😉

Rehmani_Badsha
 

💔__mEry jaZbaat k ilAwa usNy mjHy kOi nukSaaN nAi pOhanchAya__💔

Rehmani_Badsha
 

شادی تو اس لڑکی سے کرونگا ،جس نے قرآن پڑھا ہو،اور 5 وقت نمازی ہو🙄🤔😒😋

R  : Good morning♥️ Happy Sunday 😂😂😂😂😂 - 
Rehmani_Badsha
 

حاصل کی خواہش سے کھونے کے دکھ تک
جو گزر گئی درمیاں ، وہ ہی محبت تھی
Good night

Rehmani_Badsha
 

کر رہا ہوں نظر انداز.. !! ~
خاموش ہوں نابینا نہیں.. !! ~

R  : Mil gaya answer - 
Rehmani_Badsha
 

نا عشق میں 🔥
نا پیار میں ❤
جو مزہ ہے 5 وقت کی نماز میں 😘😘👌

R  : 💯🔥🙂😶😯😑😐😥 - 
Rehmani_Badsha
 

اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂

Rehmani_Badsha
 

یہ بھی زندگی کی ایک حقیقت ہی ہے کہ "کیا حال ہے" کا جواب
"ٹھیک ہوں" ہی دینا پڑتا ہے -
💗💗

Rehmani_Badsha
 

بابا جی کہتے ہیں
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😑😂

Rehmani_Badsha
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥
#________________A@
#___________ Jaan 💔