Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

Good morning

Rehmani_Badsha
 

سنو بہنوں!
تم بہت پیاری ہو
اللہ تعالی تمہارا نصیب بھی پیارا کریں۔۔۔

Rehmani_Badsha
 

جو لڑکی یہاں سے بغیر comnt کے گزرے😓😠💔
اللہ کرے اس کے 15 بچے ہو آمین❤️😍😜😉🤓🤢
#fuNn 😂😂😂
Go0d night 🔥♥️😂😴😊😋😴😴💔😴

R  : Aa♥️Go0d night 😴😴♥️ - 
Rehmani_Badsha
 

آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی😂🙊😏😏😠✌🏻
😋😕

Rehmani_Badsha
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂

Rehmani_Badsha
 

خود بخود اُٹھ گئیں میری جانب ...
سب کی نظریں تمہارے آنے پر ...
#Ali

Rehmani_Badsha
 

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!😍💞

Rehmani_Badsha
 

چلو کسی ٹی وی🌚🌸
کمرشل کی ایک لائن ہو جاۓ🙄
جہاں خواب وہاں HBL😅

Rehmani_Badsha
 

لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻

Rehmani_Badsha
 

Hm ny to mohabt chor di lakin
Mohabt ny Hmara Kch na chora
💔💔

Rehmani_Badsha
 

Mjy gharor ha ke ma singal hun
Agr kisi larki ma dam ha to mera gharor tore 😂😂

Rehmani_Badsha
 

بازار آیا ہوں🚶🏻😄😃
کچھ منگوانا ہے تو بتا دو😋😛🙈🙊

Rehmani_Badsha
 

وہ لیجنڈ حاضر ہوں جنکے موبائل میں ابھی تک TikTok ایپ نہیں ہے 😜🙊😍

Rehmani_Badsha
 

بابا جی فرماتے ہیں
کہ جو لڑکی کمینٹ نہیں کرتی
وہ تم سے خاموش محبت کرتی ہے🙈🙈🙈😍

Rehmani_Badsha
 

بدنامی کا ڈر تھا ورنہ
امام صاحب کے جوتے
مجھے بالکل فٹ آ رہے تھے 🙈😂😜

Rehmani_Badsha
 

مرشد ہمارے مسئلے کا حل کریں
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے۔۔

Rehmani_Badsha
 

#غرور کو #چھوڑو صاحب💞💞
#مجھے تو #_MusalMan_ ہونے #پر فخر #ہے💞💞
#

Rehmani_Badsha
 

لوگ بہت اچھے ہیں👉🏻
لیکن صرف اپنے #مطلب تک🖐
#Rehmani🖤

Rehmani_Badsha
 

میں نے جب جب خود سے جھوٹ بولا ۔۔۔ بے حد نقصان اٹھایا ۔۔ جھوٹ پتہ ہے کیا تھا ؟ یہی کہ یہ دنیا اور اسکے لوگ بہت اچھے اور بہت مخلص ہیں ۔ اس بات پر کسی حد تک یقین اب بھی ہے کیونکہ میں خود بھی اس دنیا کا حصہ ہوں اگر میں سچا اور مخلص ہو سکتا ہوں تو یقیناً کوئی دوسرا بھی ہو سکتا ہے۔ وقت پر منحصر ہے کہ وہ آپکو سراب سے ملا کر عذاب دیتا ہے یا شیشے کی طرح شفاف لوگوں سے ملا کر آپکو آپ کا عکس دکھاتا ہے :-)