Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا...😐
مطلب...کہ
اسکے ہر emotion میں شدت پائی جائے گی...💔
غصہ کرے گا تو بہت کرے گا🙂
نفرت کرے گا تو انتہا کو چھو جائے گا🤗
ہنسنے لگے گا تو بہت ذیادہ ہنسے گا... چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرے گا... خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت ذیادہ انگیج ہوگا... اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا...

Rehmani_Badsha
 

ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺩﻭ✌
ﺩﻭ ﺩﻥ ﮐﻢ ﺟﯿﻮ ! ﻣﮕﺮ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮﺟﯿﻮ🔥
#_ 🔥👈

Rehmani_Badsha
 

ہم بھی دوستی کرتے ہیں پر بولتے نہیں🔥💪
کیوں کے رشتے نبھاتے ہیں تولتے نہیں🔥✌

Rehmani_Badsha
 

کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا
کہ محبت کس کلر کی ہوتی ہے
🤔😋😂🤣

Rehmani_Badsha
 

آپ کی موبائل بیٹری کے مطابق___
ہماری دوستی ہونے کے کتنے چانسز ہیں__
🤭🤭😋😍
No cheating

Rehmani_Badsha
 

Ma apka
ٹیچر ہوں
آج آپ سکول نہیں آۓ
بہانا بنائیں😂😂

Rehmani_Badsha
 

❤️ وہ ھمارا معیار کیا گرائیں گے🔥
جن کا خود کا کوٸ معیار نہیں 🔥
💪🏻#Rehmani#🎭💯

R  : Batao🙄😐😍😘😊😋 - 
Rehmani_Badsha
 

جاؤ معاف کیا تمهی Jani_ Ayاور تمهاری بیوفائی کو
عشق خدا نے بنایا هے _______تو سزا بهی وهی دے گا
💕

Rehmani_Badsha
 

تکلیف یہ نہیں کہ قسمت ---- نے مجھے دھوکہ دیا
❣--- اے---A@ ---❣
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا--- قسمت پر نہیں

Rehmani_Badsha
 

# رو برو ملو گے تو قاہل ہو جاؤ گے 💪
# دور سے ہم زرا #مغرور لگتے ہیں 🔥 ☝☝☝😍

Rehmani_Badsha
 

۔ تیرے بغیر زندگی اب خفا خفا سی ہے صاحب
اس خفا سی زندگی کا سبب پوچھتے ہیں لوگ
۔ •┈┈┈۰۰۰┈┈••✦✿✦••┈┈۰۰۰┈┈┈•
۔

Rehmani_Badsha
 

💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔

Rehmani_Badsha
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕
🔥Alone

Rehmani_Badsha
 

جو لوگ بچپن میں میراثی بننا چاہتے تھے.
انہوں نے آج کل #Tik_tok پے انی مچائی ہوئی ہے. right
😝😂🙊😝ا

R  : Beshak💯🔥♥️ - 
Rehmani_Badsha
 

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا۔۔🍁🍂
Go0d morning

R  : Beshak ♥️Go0d night 😴😴 - 
Rehmani_Badsha
 

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
جون ایلیاء

Rehmani_Badsha
 

آنکھیں جھوٹ،نظارہ جھوٹ
یعنی جو ہے سارا جھوٹ
ہم کو آج کہو پھر اپنا
بولو آج دوبارہ جھوٹ💔💔