Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی
اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں
🖤

Rehmani_Badsha
 

قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
😁

Rehmani_Badsha
 

خود کو کیا سجاؤں، 🌚
دل میں ویرانیاں بڑی ہیں.💔🥀

Rehmani_Badsha
 

"احساس بدل جاتے ھیں بس اور_______کچھ
نہیں......😏
"ورنہ"
نفرت اور محبت ایک ہی "دل سے_______ہوتی
ھے.....💖👉. 😘😘😘

Rehmani_Badsha
 

ہوتی اگر محبت تو وہ پوچھتے ضرور حال ہمارا ،،
"اے دل"
ہم اتنے خوش نصیب کہاں کہ کوئی ہمیں دل سے یاد کرے

R  : Right💯🔥♥️ - 
R  : HahahHa😂😂😂😍♥️ - 
Rehmani_Badsha
 

آدھی رات ہوگئ ہے اب وہاں کوئ نہیں ہوگا
آٶؤ غالب ؔ ان کی دیوار ھی چوم آتے ہیں

Rehmani_Badsha
 

اگر یو نہی بیٹھا رہا
مار ڈالیں گی تنہایاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
*🔥✦•┈┈❁🌹Rehmani_Badsha🌹❁┈┈•✦🔥*

Rehmani_Badsha
 

اسے کہنا محبت کا کوٸ رنگ نہیں ہوتا
محبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے🌹🌷

Rehmani_Badsha
 

عشق ویران کرنے#____ أیا تھا
ہم نے حیران کر کے#__بھیجا ہے

Rehmani_Badsha
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔
#__ALONE

Rehmani_Badsha
 

#بادشاہ تھے ہم اپنے #مزاجِ مستی کے
#عشق نے تیرے #دیدار کا فقیر بنا دیا

Rehmani_Badsha
 

تم کو نہیں قبول شرتیں تو ۔۔۔۔۔
( ---الوداع--- )
خط لکھے ہوئے #خون سے آئے ہیں اور بھی

Rehmani_Badsha
 

ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا

R  : ♥️Ameen♥️ - 
Rehmani_Badsha
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

Rehmani_Badsha
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Rehmani_Badsha
 

"انَّهُ كَانَ تَوَّابًا"-
بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے❣

Rehmani_Badsha
 

💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔