السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
اسلام نے جہاں عورتوں کو پردے کا حکم دیا ہے وہاں اسلام نے مردوں کو نگاہ جھکا کر چلنے کا بھی حکم دیا ہے۔
✏✏✏ R E H M A N i
"اندھیرے قبر کو خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر ~اقبال~"
"آج حیات روح سے کوئی وفا نہیں کرتا، کل مٹی کے ڈھیر پر دعا کون کریگا "
فاصلہ اس لئے بھی لازم تھا💕💯💯
کہ وہ ہر کسی کہ قریب تھا 💔✌💯
کب تم سے تمہارے ہجر کا ہرجانہ مانگتے ہیں
ہم تو بس ہر خواہشوں کا مرجانہ مانگتے ہیں🔥
کیسا جان لیوا موسم ہے مارچ کا
*بارش*
ٹھنڈی ہوا
اداس دریچہ
خاموش موبائل
تنہائی میں اور چاۓ☕
حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں،🔥
اب لفظ "محبت" کی حمایت کرے کوئ..!!
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا 🔥
بارش ہونےکے بعد قبرستان کا چکرلازمی لگاٸیں کیوں کہ وہاں وہ لوگ دفن ہیں جو ذرا سا بادل گرجنے سے آپکو سینے سے لگا لیا کرتے تھے۔
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے 🔥
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے" 🔥
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی
ورنہ کر کے بتاتے،محبت کسے کہتے ہیں ..💗💗
جتنی بھی ہو کم ہے بہت ہونی چاہیے
بے وفاؤں کو تو سزائے موت ہونی چاہیے
چھلا میرا جی ڈھولا کوی اڈدے باز ہوندے
ہر چیز بری لگدی جدوں سجن ناراض ہوندے
ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ͜͡⸙۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪ࣤ▓۪۪▓۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪͜͡⸙ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ͜͡
میری دو چیزیں بڑی تیز ہیں
ایک یاد داشت 😁 اور دوسرئ ابھی یاد نہیں 😕🙊
ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﻭ damadam
ﺁﺝ6ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ
itna lat nhi kia karo warna apna saman bando or niklo
😂😂😂😂😂😂😂
اےدلوں کےحال جاننے والے مہربان اللہ🌸
ہماری بے بسی کے عالم میں مانگی ہوٸی تمام دعاٶں کو قبول کرلے❤
آمین❣️🌹☘️
دل کرتا ہے تیرے پاس آءو😍
تجھے دو لگاءو👋😁
اور وجہ بھی نہ بتاءو😜😜😂
ہرخوبصورت لڑکی کے پیچھے
ایک کامیاب کریم کاہاتھ ہے😁😁😁😜😜😜😍😘
ایسا ہی ہےنا کمنٹ میں ضرور بتانا🙊🙊🙊🙊
بھارت میں مساجد کا شہید ھونا خانہ کعبہ میں طواف کا رک جانا اللہ مسلمانوں سے بہت ناراض ھے آؤ دعا کریں اللہ ہمارے گناہ معاف کرے😥
نہ جانے کون سا آنسوکسی سے کیاکہہ دے
ہم اس خیال سے نظریں جھکائے بیٹھے ہیں۔
یقین دلادیا تھا محفل میں سب کو کہ ہم خوش ہے
مگر تیری یاد میں ایک آنسو نے سارا بھید کھول دیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain