ہم تو سمجھے تھے کہ ہونگے دو، چارآنسو
رونے بیٹھے تو سمندر کے سمندر نکلے۔
یہ زمین کی فطرت ہے کہ ہرچیزکو جزب کرلیتی ہے
ورناتیری یادمیں گرنے والے آنسوکاالگ سمندر ہوتا۔
ہمارا زندہ رہنا اور مرناا یک جیسا ہے
ہم اپنے یومِ پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
Happy birthday 💕Muhabbat_99
آپس کی بات ہے کیا آپ کا دل کرتا ہے 🙈🙊🙄😂😉
کہ آپ کی شادی ہو جائے 🙉🙊🙈🙉😂🤔🙄
جیسے بھی ہیں..
اپنے نام سے جانے جاتے ہیں.🔥
دل کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں👫 🤩🤩
#🙈🙈
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں"🏃🏃😂😂
😁😁😜
HahahHa bohat Maza ayega
*بڑا ہی جان لیوا ہے..!!!*
*یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی*
لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂😂
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں💞💞
کوئی کچن سے آن لائن ہے۔۔؟
تو چائے ہی بنا دو🙄☕☕
مقرر کر دیے جاتے ہیں سودا سلف لانے پر۔۔
میری بستی کے بوڑھے جب کمانا چھوڑ دیتے ہیں۔۔🙌😶
آپ کی 🔋بیٹری کے مطابق
میری دلہن کتنی سوہنی ہوگی 😍😷🥵😂
ناپاک عورتیں نا پاک مَردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کےلیے ہیں
القرآن
سورہ النور
۔
- واہ جناب !
"-آنکھیں کتاب پر ، اور سوچیں جناب پر ۔۔😅❤
جو آپکا نھیں تھا ,اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ھے!
لیکن جب کوئ آپکا ھونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ھو,اسے کھونے کی تکلیف, سوچ سمجھ کے سارے دائیروں سے بالا تر ھو جاتی ھے!
پا کر کھوۓ ھوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ھیں💔
کچھ لڑکیاں بڑی چٹی ہوتی ہیں
پتہ نہیں سالن میں
سرف ایکسل ڈال کےکھاتی ھیں 😜😝😂😂
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
نماز کا وقت ھو گیا ھے
پھرملتے ھیں❤❤❤
سکون انسان کا کمال نہیں 🔥
" رب " کی عطا ہے 💯
ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو
ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں😊
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے
#بےشک❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain