Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے
یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے۔

Rehmani_Badsha
 

اُسے کہنا اپنے لیے دُ عا ئے خیر کرا یا کرے
میر ی سسکیا ں تمہیں بر باد کر دیں گی۔

Rehmani_Badsha
 

ڈاکٹر:(ملازم سے)جلدی سے کسی کو بلا لاؤ میرے چوٹ لگی ہے۔
ملازم:مگر آپ تو خود ڈاکٹر ہیں جناب۔
ڈاکٹر:میری فیس بہت زیادہ ہے مجھے نہ بلانا۔
😂😂

Rehmani_Badsha
 

مریض:ڈاکٹر نے ڈاکٹر سے کہا۔۔۔
ڈاکٹرصاحب مجھے ٹھنڈ لگتی ہے۔۔۔
ڈاکٹر:یہ میں 3سویٹر لکھ دے رہا ہو گھر جا کے پا لینا
کیسا آپکا خراب ہیٹر جیسا منہ ہے۔۔۔😂😂

Rehmani_Badsha
 

ایک بیو قوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا۔۔۔
چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا:ان کا ٹیسٹ ہو گا۔۔۔
بے وقوف :ٹیسٹ چھو ڑیں ون ڈے کروا لیں۔۔۔😂😂

Rehmani_Badsha
 

ڈاکٹر :کیا آپ میری ہدایت پر رات کو کمرے کی دونوں کھڑکیاں کھول کر سوتے ہیں۔۔۔
مریض:جناب میرے کمرے میں ایک ہی کھڑکی تھی۔۔۔
میں نے اسے وقفے وقفے سے دو مرتبہ کھولا ۔۔۔😂😂

Rehmani_Badsha
 

ایک موٹا آدمی اونچی عمارت سے گر گیا۔۔۔
جب اسے ہسپتال میں ہوش آیا تو اس نے پو چھا میں زندہ ہوں۔۔
ڈاکٹر:آپ تو زندہ ہو لیکن جن پے تم گرے ہو وہ مر گئے۔۔۔😁😁

Rehmani_Badsha
 

ڈاکٹر(پاگل سے)تم چھت سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو۔۔
پاگل:میں ایک بلب ہوں۔۔
ڈاکٹر:تو پھر چل کیوں نہیں رہے۔۔
پاگل:بھو تنی کے یہ پاکستان ہے لا ئٹ نہیں ہے۔۔😁😁

Rehmani_Badsha
 

مریض:میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنا ئی نہیں دیتا۔۔
ڈاکٹر:تمہاری عمر کتنی ہے۔۔
مریض:90سال۔۔
ڈاکٹر:تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے۔۔😁😁

Rehmani_Badsha
 

good night

Rehmani_Badsha
 

aj mond off ho raha hai Maza nhi araha kuch logo Kay baghair Damadam per bilkul hi sarnata Chaya hua hai I miss u damadam oflin my followers friends .muhabbati. khoshi . and other friends apkay baghair Maza nhi araha post kartay huay

Rehmani_Badsha
 

اب مسکرانا تو میری #مجبوری بن گئی ہے _😔____
اداس ہونگے تو لوگ سمجھیں گے کے ہم #محبت میں ہار گئے💔💔
😭 Aa

Rehmani_Badsha
 

میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں 😮
🌹 اے دوست🌹
مصروف ضرور ہوتا ہو لیکن یاد سب کو کرتا ھو😮

Rehmani_Badsha
 

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
👉👉Aa❤️❤️❤️

Rehmani_Badsha
 

مرد کو ایک لفظ میں بیان کریں
دیکھتے ہیں کہ مرد آپکی نظر میں کیا ہے☺

Rehmani_Badsha
 

"میرےپاس تم ہو"
کی شاندار کامیابی کےبعد خلیل الرحمان قمر کی نئی اور فخریہ پیشکش
"تمھارےپاس ہےکیا" تیری ایسی کی تیسی
الو کی پٹھی😂😂😂

Rehmani_Badsha
 

درد لکھتے گئے آہ بھرتے گئے😐
لوگ پڑھتے گئے واہ کرتے گئے💔

Rehmani_Badsha
 

لوگ کہتے ہیں
خوش رہو☺
مگر مجال ہے جو
رہنے دے😕

Rehmani_Badsha
 

عمر ترتیب سے نہیں گزاری
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم

Rehmani_Badsha
 

تمہاری امی کو بتاؤں گا😕
ہر ٹائم آن لائن ہوتی ہو مگر بات نہیں کرتی😏😂😋