Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

مجھ سے پہلی بار بات کر کے آپ نے میرے بارے میں کیا سوچا تھا؟؟🤔🤔
1: پاگل ہے 🤪
2: شریف ہے 🙂
3: بہت ضدی ہے 🙄
4: بہت اچھا ہے 😍
5: بہت بدتمیز ہے 😠
6: کیوٹ ہے 😌
7: فنی ہے 😝
8: کاش اس سے دوستی ہو جائے 🤝🙆
9: بہت نخرے ہیں اس کے

Rehmani_Badsha
 

خود کو دور کرلیا ہے،
بے قدروں سے،
🥀

Rehmani_Badsha
 

پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔

Rehmani_Badsha
 

سنو لڑکیوں آپ کے موبائل بیٹری کے مطابق میں آپ کو کتنا پسند ھوں،،😂😂
👊🏻👊🏻😂�سچی بتاؤ
R E H M A N I😍👑

Rehmani_Badsha
 

کیا امیر لڑکی غریب لڑکے
سے محبت کر سکتی ہے۔۔۔۔
💏💑
جواب ضرور دینا..😍😍

Rehmani_Badsha
 

لگاٶ آج شاعری کی محفل 💔
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے 💔

Rehmani_Badsha
 

گندی گالیاں دینے والی لڑکیوں کے دل بہت صاف ہوتے ہیں 😍😂😝

Rehmani_Badsha
 

*آپ آتے ہیں__ جس خیال میں*
*ہائے!!میں اس خیال کے صدقے❤️😍

Rehmani_Badsha
 

اگر میں اپنا موبائل آپ کو دوں 😂😂
تو آپ سب سے پہلے کیا چیک کریں گے 😂😂😂

Rehmani_Badsha
 

چلو لڑکیوں بتاو
اپ کو خرچے اٹھانے والا چاھے
یا نخرے اٹھانے والا😛😍
🙈.. Reply me fast🐥

Rehmani_Badsha
 

میرے خوابوں کی فکر نہ کرنا
ان کو عادت ہے ٹوٹ جانے کی
💔

Rehmani_Badsha
 

میرے خوابوں کی فکر نہ کرنا
ان کو عادت ہے ٹوٹ جانے کی
💔

Rehmani_Badsha
 

میں ایک پنجابی لب و لہجے والا شخص
کیسے سناٶں ایک پٹھانی لڑکی کو حالِ دل🙈🙈🙄🙄😁😊☺

Rehmani_Badsha
 

رشتے ان سے رکھو �
جو نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں �

Rehmani_Badsha
 

عرض کیا ہے😝
دودھ میں شکر نہیں🙈🙈
میرا کسی سے چکر نہیں😝😂

Rehmani_Badsha
 

میں اس کی جگہ کسی کو دے تو نہیں پایا ۔🔥
مگر اب وہ خود بھی اپنی جگہ کی حقدار نہیں 🥀

Rehmani_Badsha
 

پرانی کہانیوں کو بھولنے کے لیے
اِک نئی اُلجھن کی تلاش میں ہوں__🥀
🌼

Rehmani_Badsha
 

اگر آپ کو یہ معلوم ہو جائے ناں کہ "دعا" انسان کو کیسے ڈپریشن اور اینگزائٹی سےنکالتی ہے
کیسے اداسی اور اضطراب کی کیفیات کو ختم کرتی ہے
اور کیسے "بند دروازے" آپ کےلیئے کھولتی ہے
تو آپ بھاگ بھاگ کر دعا کرینگے
آپ گھنٹے لگا لگا کر دعا کرینگے
آپ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دعا کرینگے
اور آپ مصیبت اور خوشی ہر ہر لمحے میں دعا کرینگے
ہاں! یہ سب آپ کو ایسے سمجھ نہیں آئیگا
دعا کرنے سے سمجھ آئیگا۔۔۔۔#ملک

Rehmani_Badsha
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

Rehmani_Badsha
 

بس میں ایکک ٹیچر کھڑی تھی بچے نے اپنی جگہ سے کھڑے ہو کر کہا۔۔
میڈم!آپ میری جگہ بیٹھ جائیں۔۔
ٹیچر نے اسے تھپڑ مارا،،
بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا بچہ یہ کہہ کر دوبارہ اپنے باپ کی گود میں بیٹھ گیا۔۔۔
😂😂😂