خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا 💯💔"
دل کرتا ہے زندگی کو سامنے بٹھاؤں اور پوچھوں،
مسئلہ کیا ہے تمہارا 😏
مدّت بعد کل اپنا چاند دیکھا
ساتھ گرہن بھی تھا😏
اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی ,😒😏
😔
جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں کیا وہ اس قابل ہوتے ہیں کہ انکی خاطر اپنی جان لی جاۓ💔🔥
*#وہ #میری تنہائیوں #سے #واقف #تھا...!!*
*#وہ #میرے ساتھ #یوں #تو نہ #کرتا...؟؟.
💔
پانچ آپشنز میں سے دو سلیکٹ کریں
محبت , چائے , بریانی , وائی فائی , نیند
میرے ہاتھوں کو مت سمجھ خالی
ان میں تیری دعا تو رکھی ہے ۔۔۔❤
اپ کی اور میری دوستی کے کتنے %
چانس ہیں. اپ کی بیٹری کے مطابق
اللہ خیر کرے 😂😂😍😎
عقل بانٹ رہا ہوں 😉
سب لڑکیاں اپنا اپنا شاپر لے آؤ 😂😜
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ والا ﺍیسا ﮨﻮ..
ﺟﻮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﮮ جیسا ﮨﻮ...!!
اداکار ھــــے زمــانہ ۔۔۔ پر ہیــز کیجئے !!!
یہ تلخیوں سے بھرے لوگ
طنز نہ کرے تو مر جائیں !! 💙
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
اچھا بتاؤ 🙊
آپ جس سے محبت کرتے ہیں اس سے بات کیے ہوئے کتنے دن ہو گئے؟🥺💔
بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں باتیں نہیں کرتے
سنو
لوٹ آؤ نا کہیں سے
اور حیران کر دو
🖤
قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
#challenge
😁
i love u
koi kafir hi hoga jo jawab ni dega😕😕😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain