Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

میرے درد 💘سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے 🤔 تہزیب 👀
دل💕، جب بھی دکھتا ہے💔 مجھے تم یاد آتے ھو👀

Rehmani_Badsha
 

رونے کے بعد جو نیند آتی ہے ،
وہ نیند کی گولیاں کھا کر بھی نہیں آتی🔥
#Rehmani@

Rehmani_Badsha
 

مر گئے خواب سب آنکھوں کے
ہر طرف ہے_____گلہ حقیقت کا
جون ایلیاء💔

Rehmani_Badsha
 

اور کتنی کروں اداکاری ؟
خون لگتا ہے مسکرانے میں ...😢
جون ایلیاء ....🔥

Rehmani_Badsha
 

"_ یہ شاعری میری بس وقت کا ضیاع ہے 🔥
جس کیلئے لکھتا ہوں وہ پڑھتا کہاں ہے۔ !" 💔

Rehmani_Badsha
 

سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے
سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہـے
✨💫🅰️💗✒

Rehmani_Badsha
 

Zakmi badsha hu Muje Apne Dill Se ilaaj de nahi de sakti to zinda Mar De muje

Rehmani_Badsha
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Rehmani_Badsha
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

Rehmani_Badsha
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Rehmani_Badsha
 

ضمیر بیچنے والوں نے کیا ُخوب کام کیا.🔥
ِجسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا💯😏

Rehmani_Badsha
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

Rehmani_Badsha
 

جس کے ساتھ تصور تھا جنّت تک کا
وہ شخص دنیا جہنم کر گیا 💔

Rehmani_Badsha
 

مر ہی جاتے مگر کیا کرتے♥
سارا الزام تم پہ آنا تھا💔🔥

Rehmani_Badsha
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!

Rehmani_Badsha
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Rehmani_Badsha
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا
"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے.... ?

Rehmani_Badsha
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂

Rehmani_Badsha
 

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😍😍😍😍😍🤣🤣😂😂😂😅😅🤣

Rehmani_Badsha
 

نکاح نہیں کر سکتی تو
پھر
لاڈیاں بھی نہ کرو😝😝😝
🙈🙈😅