Damadam.pk
Rehmani_Badsha's posts | Damadam

Rehmani_Badsha's posts:

Rehmani_Badsha
 

ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈

Rehmani_Badsha
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

Rehmani_Badsha
 

بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی

Rehmani_Badsha
 

وہ روٹھے گا، لڑے گا، غصہ کرے گا😔
مگر میں جانتا ہوں
وہ تھک کے سینے سے آ لگے گا۔۔۔ 😊😍❤

Rehmani_Badsha
 

جنہیں احساس ہی نہ ہو
اُن سے گِلے کیسے شکوے کیسے..!!!!💔

Rehmani_Badsha
 

وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیے تلاش کیئے جاتے ہیں
محبت تو ہمیشہ بے وجہ بے مطلب ہوتی ہے!
💯🔥

Rehmani_Badsha
 

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے
اچھے لوگ
کیونکہ
اصلی پھولوں پر کبھی
عطر نہیں لگایا جاتا

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛

Rehmani_Badsha
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛

Rehmani_Badsha
 

❣🤲🏻 🌙۔
*قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو میں ہوں نہ تمھارے ساتھ*
*❣دبستان ادب 🌙*

Rehmani_Badsha
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
*❣دبستان ادب 🌙*

Rehmani_Badsha
 

❣🤲🏻 🌙۔
*وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔*
*❣دبستان ادب 🌙*

Rehmani_Badsha
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ دیکھیں کہ دل سے ﷲ تعالی کی محبت کوچ کر گئی ہے اور اس میں مخلوق کی محبت اور دنیاوی زندگی پر رضا و اطمینان نے بسیرا کر لیا ہے تو جان لو کہ دل کو گرہن لگ گیا ہے۔*
*❣دبستان ادب 🌙* Good moRning