Reja_kamran - 62 months ago اب تو شاید ہی مجھ سے محبت کرے کوئیکیونکہ میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ہو FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago نام تو لکھ دوں اسکا اپنی ہر شاعری میںپھر خیال آتا ہےمعصوم سا میرا صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago تو روز رویا کرے آٹھ کر چاند راتوں میںخدا کرے تیرا میرے بغیر دل نہ لگے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago بھول کر بھی وفا کے جنگل میں مت آنایہاں سانپ نہیں انسان ڈنستے ہیں FOLLOW 1REPLY REPORT
Reja_kamran - 62 months ago صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ ہو جائےخدا محبوب ہو جائے لکن محبوب خدا نہ ہو FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہا لوگوں کے دلکبھی ٹوٹ جاتے ہیں کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago کسی نے مجھ سے پوچھا آپ کا اس دنیا میں کون ہےمیں نے کہا وقت اچھا تو سب اپنےورنہ کوئی نہیں FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago چھوڑ گیا وہ شخص ہمیں ہم بدل نہ پائے عادتیںاسے سوچنا اسے کھوجنا اب بھی وہی معمول ہے FOLLOW 72REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہےمجھے تڑپتے بس خدا نے دیکھا ہے FOLLOW 3REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسمروتا وہ بھی ہوگا نظریں چرا چرا کر FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago تیرے بغیر دل کی کیا حالت ہے تم کیا جانومل کر بتاۓ گے کتنا تڑپا ہے تم سے دور رہ کر FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیںانہیں کیا پتا میرا یار بسا ہے ان میں FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago کاش کوئی ہوتا جو میری آنکھیں صاف کرکے کہتامجھے بھی تکلیف ہوتی ہے تیرے رونے سے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago وہ جنہیں سونپی ہیں ہم نے دل کی سبھی دھڑکنیںوہ آج اپنا ایک پل دینے میں ہزار بار سوچتے ہیں FOLLOW 1REPLY REPORT
Reja_kamran - 62 months ago میں چاہتی تو کب کا منا لیتی اسےلیکن وہ ناراض نہیں تھابدل چکا تھا FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago ہنسنے کی جستجو میں دبایا جو درد کوآنسو ہماری آنکھ میں پتھر کے ہو گئے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Reja_kamran - 62 months ago پیار اسکو ملتا ہے جس کی تقدیر ہوتی ہےبہت کم ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہےجدا نہ ہو کبھی کسی کا پیارقسم خدا کی بڑی تکلیف ہوتی ہے FOLLOW 1REPLY REPORT