Damadam.pk
Reja_kamran's posts | Damadam

Reja_kamran's posts:

Reja_kamran
 

تجھے بھول جانے کی کوشش کبھی ناکام نہیں ہو سکی
اے دوست
تیری یاد گلاب ہے جب ہوا چلتی ہے مہک اٹھتی ہے

Reja_kamran
 

محبت اور بارش دونوں بہت یادگار ہوتے ہیں
بس فرق صرف اتنا ہوتا ہے بارش میں جسم بھیگتا ہے اور محبت میں آنکھیں